سینیٹ اجلاس، شاملات لینڈ پروٹیکشن بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی

جمعہ 13 جون 2025 12:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں شاملات لینڈ پروٹیکشن بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعے کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کے رکن سینیٹر شہادت اعوان نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔\932

متعلقہ عنوان :