ایوان بالا میں قومی پیشہ وارانہ صحت و حفاظت بل 2023ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

جمعہ 13 جون 2025 12:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جون2025ء) ایوان بالا میں قومی پیشہ وارانہ صحت و حفاظت بل 2023ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کے رکن سینیٹر شہادت اعوان نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :