Live Updates

ایرانی جوہری تنصیب پر حملہ، ویڈیو منظر عام پر آگئی

جمعہ 13 جون 2025 13:00

ایرانی جوہری تنصیب پر حملہ، ویڈیو منظر عام پر آگئی
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)ایرانی جوہری تنصیب پر حملہ، ویڈیو منظر عام پر آگئی،میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی میڈیا نے نطنز جوہری تنصیب پر اسرائیلی حملے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔

(جاری ہے)

ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں مبینہ طور پر حملوں کے بعد نطنز جوہری تنصیب سے دھواں اڑتا دیکھا جاسکتا ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات