Live Updates

ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب

جمعہ 13 جون 2025 13:03

ایران پر اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ اس کی خودمختاری پر حملے کے مترادف ہے۔سعودی عرب کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملہ علاقائی سلامتی سے سمجھوتہ اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات