کل 15 جون کوقصرفاروق اعظم میں سیدنا عثمانؓ ذوالنورین سیمینارمنعقد ہوگا

جمعہ 13 جون 2025 20:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2025ء) خلیفہ سوم سیدنا حضر ت عثمان غنی ؓ کے یوم شہادت18 ذوالحجہ15جون بعد نماز عشا قصرفاروق اعظم جیاموسی شاہدرہ لاہور میں مولانا حافظ حسین احمد کی زیر صدارت حضرت سیدنا عثمانؓ ذوالنورین سیمینار منعقد ہوگا جس میں مولانا عبدالخالق رحمانی مرکزی سیکرٹری جنرل سنی علما کونسل،مولانا عمر حیدرینائب صدر سنی علما کونسل پنجاب خطاب کر یں گے جبکہ نعتیہ کلام مولانا ضیا اللہ عثمان مولانا غلام یاسین پیش کرینگے، سیدنا عثمانؓ ذوالنورین سیمینار میں جماعت کے کثیر تعداد میںکارکنان شرکت کر کے سیدنا عثمانؓ ذوالنورین سے اپنی محبت اورعقیدت کااظہارکرینگے۔

متعلقہ عنوان :