
سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی اور بوتراب اسکاٹس کا کراچی میں شعور بیداری مہم کا انعقاد
جمعہ 13 جون 2025 20:15
(جاری ہے)
ڈی جی سیپا وقار حسین پھلپوٹو نے اس موقع پر کہاماحولیات کی بہتری صرف قانون سازی سے ممکن نہیں، عوامی شعور اور شرکت سے ممکن ہے۔
یہ مہم اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں ہم نوجوانوں کو ساتھ لے کر ایک مثبت تبدیلی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔مختلف چوراہوں، بازاروں، اور عوامی مقامات پر موجود بوتراب اسکاٹس کے رضاکاروں نے بینرز کو نمایاں انداز میں آویزاں کیا جنہیں بازاروں کے شہریوں نے سراہا۔ماحولیات ماہرین اور سماجی تنظیموں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی مسلسل اور زمینی سطح پر کی جانے والی مہمات ماحولیاتی آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب پلاسٹک کی روک تھام جیسے اہم اقدامات پر عمل درآمد کا آغاز۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.