Yامیر معصب کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع

جمعہ 13 جون 2025 20:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2025ء) ایڈیشنل سیشن جج اسد حفیظ نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل مقدمے میں امیر معصب کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کردی۔

(جاری ہے)

عدالت نے امیر معصب کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈطلب کر لیا۔

متعلقہ عنوان :