
ساہیوال، نقب زن زمینداروں کے گھروں 46لاکھ 50ہزار 800روپے کی نقدی، زیورات اور 3موبائل لے اڑے
جمعہ 13 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
نقب زن چک 118نو ایل میں اختر پرویز زمیندار کے گھرسے نقدی، زیورات، دس لاکھ 30ہزار روپے، موبائل، چک 120نو ایل کمیر سے محمدشفیق زمیندار کے گھر سے ایک لاکھ دس ہزار روپے نقدی ، زیورات ، گائوں بوتھنہ میں شہباز احمدزمیندار کے گھر سے نقدی چاندی کے زیورات ایک لاکھ 26ہزار روپے ، چک 9گیارہ ایل میں محمدحنیف کے گھر سے دس لاکھ روپے کی نقدی ، 13لاکھ 60ہزار روپے کے زیورات، چک 93بارہ ایل میں علی نواز کے گھر سے ایک لاکھ روپے مالیت کی بجلی تار، چک 120،تیرہ اے ایل میں شہنوراقبال زمیندار کے گھر سے دوموبائل ، 9لاکھ 24ہزار 800روپے کی نقدی لوٹ کر فرارہوگئے۔
پولیس کمیر، نورشاہ، ہڑپہ، شاہ کوٹ اور کسووال نے اختر پرویز ، محمدشفیق ، شہباز احمد، محمدحنیف ، علی نواز ، شہنوراقبال کی مدعیت میں 6 مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوسکے۔مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.