
وزیر ہائوسنگ پنجاب کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروگرام بارے اہم اجلاس
جمعہ 13 جون 2025 21:30
(جاری ہے)
ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان، صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود، اخوت اور الائیڈ محکموں کے نمائندگان اجلاس میں شریک تھے،پنجاب بھر میں گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسود قرضوں کی فراہمی میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا، سیکرٹری ہاوسنگ نورالامین مینگل نے بتایا کہ درخواست گزاروں کی تعداد 6 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 4 ہزار کے قریب گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے، رواںسال میں 1 لاکھ گھروں کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا، اجلاس میں اخوت سمیت دیگر ایم ایف آئیز کو دفاتر و عملہ بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے، وزیر ہاوسنگ نے کہا کہ درخواست گزاروں کی آسانی کیلئے گلی، محلہ،تحصیل اور ضلعی سطح پر آگاہی و آسانی فراہم کی جائے گی، 6 لاکھ افراد کی درخواستوں کی سکریننگ کا عمل تیز کیا جائے تاکہ لوگ اپلائی کریں اور فوری گھر بنائیں، بلال یاسین نے واضح کیا کہ گھروں کی تعمیر کیلئے غریب اور مستحق افراد کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.