رکن اسمبلی احمر رشید بھٹی کی والدہانتقال کر گئیں

نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں سمیت سیاسی ،سماجی،شخصیات کی شرکت

ہفتہ 14 جون 2025 22:51

رائے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2025ء)ممبر صوبائی اسمبلی احمر رشید بھٹی کی والدہ محترمہ اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی عبد الرشید بھٹی کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خاں سمیت سیاسی ،سماجی،شخصیات نے شرکت کی ۔نماز جنازہ انکے آبائی گاں لدھیکے میں ادا کی گئی عوامی ،سماجی حلقوں نے مرحومہ کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انکے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔