Mپسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ہفتہ 14 جون 2025 21:45

Yکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) بلوچستان کے علاقے پسنی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے پسنی اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلہ پیماں مرکز کے مطابق 6 بج کر 24 منٹ پر جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 اور گہرائی 14 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی�

(جاری ہے)

� زلزلے کا مرکز پسنی سے جنوب مغرب سے دور تھا۔