ذ*کراچی‘ 13 سالہ لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام، دٴْلہا اور لڑکی کا چچا گرفتار

ج*واقعے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے

ہفتہ 14 جون 2025 21:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) ہجرت کالونی میں 13 سال کی لڑکی سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ویمن چائلڈ پروٹیکشن سیل اور پولیس نے لڑکی کے چچا اوردٴْلہا کو گرفتار کرلیا جب کہ واقعے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مقدمہ سندھ چائلڈ میرج ایکٹ اور شادی پر اکسانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کم عمر لڑکی کے والد کا انتقال ہوگیا ہے اور وہ اپنے چچا کے گھر پر رہتی تھی۔

متعلقہ عنوان :