
فاف ڈوپلیسی نے ناقابل یقین کیچ تھام لیا، ویڈیو وائرل
ٹیکساس سپر کنگز کے کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈوپلیسی نے دائیں جانب ڈائیو لگائی اور ایک ہاتھ سے کیچ تھاما
اتوار 15 جون 2025 11:20
(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیویارک منی کے خلاف ٹیکساس سپر کنگز کے کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈوپلیسی نے دائیں جانب ڈائیو لگائی اور ایک ہاتھ سے کیچ تھاما۔
فاف ڈوپلیسی نے کیچ پکڑ کر مائیکل بریسویل کی اننگز کا خاتمہ کیا جو 20 گیندوں پر 38 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے۔بریسویل اور مونک پٹیل کے 24 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد 48 گیندوں پر 97 رنز کی شاندار شراکت قائم کی تھی جسے ڈوپلیسی نے توڑا۔بریسویل کے آؤٹ ہونے کے بعد منی کو 40 گیندوں پر 65 رنز درکار تھے لیکن وہ تین رنز سے شکست کھا گئے۔ڈیرل مچل نے آخری اوور میں 8 رنز کا دفاع کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا آغاز 26 جون سے کوئٹہ میں ہوگا
-
پاکستان سپرلیگ کیلئے سینئرمینیجر کا نیا عہدہ تخلیق
-
نیشنزہاکی کپ،پاکستان (کل )نیوزی لینڈ کیخلاف مدمقابل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.