
برآمدات کے فروغ کیلئے وفاقی بجٹ میں فرنیچر سیکٹر کو پرکشش مراعاتی پیکج دیا جائے ، میاں کاشف اشفاق
اتوار 15 جون 2025 11:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر مناسب سہولیات دی جائیں تو فرنیچر کا شعبہ روزگار پیدا کرنے اور معاشی نمو میں نمایاں کردار ادا کر سکتا ہے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی دستکاری مصنوعات کی موجودگی کو بڑھانے کے لیے عالمی فرنیچر نمائشوں اور تجارتی میلوں میں شرکت کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ برآمدات کو فروغ دینے کی پالیسی کی عکاسی کرے گا تاکہ اس شعبے کو ترقی اور بین الاقوامی سطح پر مسابقت کے قابل بنایا جاسکے۔

مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.