انٹرمیڈیٹ کے ملتوی ہونیوالے امتحانات آج (سوموار) منعقد ہوں گے

اتوار 15 جون 2025 20:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2025ء) لاہور بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے ملتوی ہونے والے امتحانات آج (سوموار) سے دوبارہ منعقد ہوں گے۔

(جاری ہے)

ترجمان لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکنڈری بورڈ طاہر جاویدکے مطابق7 مئی 2025 کو ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے اسلامیات اختیاری اور پرنسپل آف آکائوٹنگ کا امتحان (آج) 16 جون 2025 بروز پیر کو دوبارہ منعقدہو گا۔

متعلقہ عنوان :