ستھرا پنجا ب پر و گر ا م کے پلیٹ فا ر م سے لوگوں کی خد مت کا سلسلہ جا ر ی ہے،ملک مبین بشیر ا عوا ن

پیر 16 جون 2025 13:38

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2025ء) سرگودھاضلعی نا ئب صد ر مسلم لیگ ن یو تھ و نگ ملک مبین بشیر ا عوا ن نے کہا ہے کہ ستھرا پنجا ب پر و گر ا م کے پلیٹ فا ر م سے لوگوں کی خد مت اور صفائی کی صورتحا ل مثا لی بنا نے کا سلسلہ جا ر ی ر ہے گا۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مخالفین کی سازشوں کی پر وا ہ کیے بغیر اپنے فرائض انجام دیتا ر ہوں گا ستھرا پنجاب پروگرا م مسلم لیگ ن کا عوا م کے لیے ایک تحفہ ہے ہم نے پہلے بھی عوا م کی بے لو ث خد مت کی ہے اور آئند ہ بھی ہمارا یہ سلسلہ جا ر ی ر ہے گا سیاسی مخالفین سیاسی میدا ن میں ہما را مقابلہ نہ کر سکے ا س لیے جھوٹا پراپیگنڈہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :