سرگودھا،مہر محسن رضا کا سید حسن طا ہر کر ما نی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 16 جون 2025 13:43

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2025ء) معروف سیاسی و سماجی رہنما مہر محسن رضا آرائیں نے ضلع سرگودھا کی مذہبی و سیاسی شخصیت سید حسن طا ہر کر ما نی کی اہلیہ کی وفات پر ا ن کی رہائشگا ہ پر جا کر اظہار تعزیت کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے سیدحسن طاہر کر ما نی سے اظہارافسوس کر تے ہو ئے کہا کہ بلاشبہ ا ن کی اہلیہ کا انتقا ل اہل خا نہ کےلئے نا قابل تلافی نقصان ہے لیکن جو شخص ا س د نیا میں آتا ہے ا س نے وا پس جانا ہی ہے ۔اللہ پا ک مرحو مہ کو جنت ا لفر دوس میں جگہ اور لو احقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئے ۔

متعلقہ عنوان :