میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24جولائی کو کرنے کا اعلان

پیر 16 جون 2025 14:59

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء) میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 24جولائی کو کیا جائے گا۔ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی وقت میں نتائج جاری کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق 14جون کو پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے اجلاس میں اس تاریخ کو حتمی شکل دی گئی۔تعلیمی بورڈزمیں پرچوں کی مارکنگ مکمل نہ ہونے سے نتائج جاری کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :