فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا

پیر 16 جون 2025 17:59

فیصل آباد، اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جون2025ء) اوباش افراد نے سبز باغ دکھا کر تین لڑکیوں کو اغوا کر لیا پولیس نے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی، آن لائن کے مطابق غلام محمد آباد کے علاقہ صدیق چوک کے شاہد کی بیٹی(م) کو ملزمان شہزاد وغیرہ،مانانوالہ کے علاقہ21ج ب کی شہناز بی بی کی بیٹی(ن) اور مدینہ ٹائون کے محبوب کی بیٹی(الف ) کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کر لیا‘ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :