
پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا
پیر 16 جون 2025 18:01
(جاری ہے)
سرکاری دستاویزات کے مطابق فی اسٹاپ کرایہ 10 روپے بڑھایا جائے گا جبکہ 5 کلومیٹر کا سفر اب 20 کی بجائے 30 روپے میں طے ہوگا اور40 کلومیٹر کے سفر کا کرایہ 70 روپے کر دیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی کے مطابق پشاور بی آر ٹی پر روزانہ تقریباً 6 لاکھ شہری سفر کرتے ہیں، اور کرایہ بڑھنے سے ٹرانس پشاور کو روزانہ 60 لاکھ روپے کی آمدن متوقع ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ بڑھتی مہنگائی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق منصوبہ مسلسل مالی خسارے کا شکار ہے، جس سے نکلنے کے لیے یہ اضافہ ناگزیر تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کی70 ویں سالگرہ26جولائی کو منائی جائیگی
-
تین نوجوان لڑکیوں کا اغواء، گھر پر اکیلی نئی نویلی بہو کی آبرو ریزی ،مقدمات درج، ایک لڑکی بازیاب چار ملز م گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.