
ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیر صدارت ایس ڈی پی او گوجر خان سرکل،گوجر خان سرکل کے ایس ایچ اوز اور محرر سٹاف سے میٹنگ
پیر 16 جون 2025 23:03
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی زیر صدارت پولیس لائنز میں ایس ڈی پی او گوجر خان سرکل، گوجر خان سرکل کے ایس ایچ اوز اور محرر سٹاف سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، ایس ایس پی انوسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، ایس ایس پی انویسٹیگیشن کا کہنا تھا کہ سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے اصل حقائق کی روشنی میں یکسو کیاجائے،سینیئر افسران سنگین مقدمات کی تفتیش کی خود نگرانی کریں،اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کی خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات سپائرز کے خلاف بھر پور کاروائیاں کی جائیں، مؤثر تفتیش،درست شہادت اور پیروی مقدمہ سے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جا سکتی ہے، محرر تھانہ جات ریکارڈ کی تکمیل یقینی بنائیں،تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں، راولپنڈی پولیس شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ جان و مال کے تحفظ کے لیے 24/7 مصروف عمل ہے۔
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.