قصور ،جوانسالہ لڑکی اغوا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

پیر 16 جون 2025 20:35

قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء)قصور کے نواح الہ آباد سے جواں سالہ لڑکی اغوا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تھانہ الہ آباد میں محمد صدیق نے اطلاع دی ہے کہ میری 17/16سالہ بیٹی (ز،ا)گھر دوکان پر سوداسلف لینے کو گئی جو تاحال گھر کو نہیں پہنچی خدشہ ہے کہ نامعلوم نے اسے اغوا کرلیا ہے۔پولیس تھانہ الہ آباد مصروف کاروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :