
نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کی کپتان صوفی ڈیوائن کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ان کی قیادت میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں برانز میڈل جیتا تھا
منگل 17 جون 2025 12:02

(جاری ہے)
صوفی ڈیوائن 152 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کر چکی ہیں، ان کی قیادت میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں برانز میڈل جیتا تھا۔
نیوزی لینڈ ویمن نے صوفی ڈیوائن کی قیادت میں گزشتہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی جیتا تھا۔صوفی ڈیوائن 7 ہزار 421 انٹرنیشنل رنز بناچکی ہیں جہاں ون ڈے میں انہوں نے 8 سنچریاں جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں ایک سنچری بنائی۔ انٹرنیشنل کیریئر میں صوفی ڈیوائن نے 226 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
رنکو سنگھ کے بعد ایک اوربھارتی کرکٹر نے بچپن کی دوست سے منگنی کرلی
-
ایشیاکپ،سرحدی کشیدگی کے باوجود 'بھارت' ایونٹ میں حصہ لے گا
-
کرکٹ کا باس بننے کیلئے جے شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ ہی بدلنے کا فیصلہ کرلیا
-
ایشین اسکواش چیمپئن شپ، 2 پاکستانی پلیئرز نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
فیفا کلب ورلڈکپ 2025ء کیلئے پاکستان میں تیار کردہ فٹبال خصوصی توجہ کا مرکز
-
اہلیہ کی نشانہ بازی کی مشق، ویڈیو وائرل ،شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہ
-
قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر)محمد نعمان کی سابق انٹرنیشل فٹ بالر اورنگزیب شاہ میر سے اظہار تعزیت
-
آئی سی سی کا ٹیسٹ میچز کو 4 روزہ کرنے پر آمادگی کا اظہار، برطانوی میڈیا کا دعوی
-
بابر اعظم کو سڈنی سکسرز میں آئی پی ایل کے اَن کیپڈ کھلاڑی سے بھی کم تنخواہ ملے گی
-
پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں چل بسے
-
پاکستان فٹ بال کی ترقی اور فروغ کیلئے حکومتی سپورٹ حوصلہ افزاء ہے، صدرپی ایف ایف محسن گیلانی
-
بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز، سری لنکا کا اسکواڈ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.