
ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں 9فیصداضافہ
منگل 17 جون 2025 17:24
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات سے ملک کو7.648ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات سے ملک کو7.046ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواتھا،مئی میں ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات کاحجم 329ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جواپریل کے مقابلہ میں 4فیصدزیادہ اورگزشتہ سال مئی کے مقابلہ میں ایک فیصدکم ہے،اپریل میں ٹیکنالوجی خدمات کی برآمدات سے ملک کو317ملین ڈالر اورگزشتہ سال مئی میں 332ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواتھا۔
مزید تجارتی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کے 8ویں اجلاس کا انعقاد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کی کمی
-
فیصل بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز 2025 میں ’’سال کی بہترین ڈیجیٹل مارکیٹنگ مہم‘‘ کا ایوارڈ جیت لیا
-
ایس ای سی پی نے کیپیٹل مارکیٹس میں اکائونٹ کھولنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں37 روپے کلو اضافہ
-
موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کے زیراہتمام ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن سکیموں کی منتقلی پر اعلیٰ سطحی قومی ورکشاپ کا انعقاد
-
سولر پینلز کی امپورٹ پر سیلزٹیکس کے اثرات پرتشویش ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کلو اضافہ
-
صوبے کی پیداواری گروتھ کیلئے اقدامات کونظر انداز کیا گیا ‘ خادم حسین
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.