
میونسپل کارپوریشن کا آئندہ مالی سال 2025-26 کا تین ارب 81 کروڑ 44 لاکھ 78 ہزار 260 روپے کا بجٹ منظور
منگل 17 جون 2025 20:57
(جاری ہے)
بجٹ میں سکول طلباءکی سکالرشپ، اقلیتوں، خواتین، ٹرانس جینڈر افراد، معذوروں کی امداد، نلکوں، سولر پلیٹوں اور ویل چیئرز کے لیے 19 کروڑ روپے مختص کئے گئے۔اجلاس میں منتخب اراکین نے شہر کے بنیادی مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے اہم تجاویز پیش کیں، جن میں صفائی کے نظام کی بہتری، عوامی پارکوں کی بحالی، کھیل کے میدانوں کی کمی سمیت دیگر تجاویز شامل تھیں۔
بجٹ میں ترقیاتی کاموں کے لیے 43 کروڑ روپے کی رقم کو شہری بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا گیا۔اجلاس میں ڈپٹی میئر محمد امین شیخ، منتخب نمائندگان ایڈووکیٹ محمد اسلم مغیری، شیر محمد لغاری، نعیم تنیو، منیر احمد سومرو، بابر ابڑو، شاہزیب ابڑو، محمد قاسم بروہی، دانش لغاری، کاشف عمرانی، ذوالفقار بروہی، سعید احمد سومرو، ساجد ڈومکی، غلام نبی بھٹو، رفیق کرمانی، محمد ابراہیم کھوسو، آمنہ جمالی، سمرن خان، شبیران جوکھیو، کمالان برڑو، نصرت پٹھان، زینت بھٹو اور دیگر اراکین نے شرکت کی اور بجٹ پر ہونے والی بحث میں حصہ لیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کونسل کے 8ویں اجلاس کا انعقاد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کی کمی
-
فیصل بینک نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز 2025 میں ’’سال کی بہترین ڈیجیٹل مارکیٹنگ مہم‘‘ کا ایوارڈ جیت لیا
-
ایس ای سی پی نے کیپیٹل مارکیٹس میں اکائونٹ کھولنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں37 روپے کلو اضافہ
-
موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کے زیراہتمام ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن سکیموں کی منتقلی پر اعلیٰ سطحی قومی ورکشاپ کا انعقاد
-
سولر پینلز کی امپورٹ پر سیلزٹیکس کے اثرات پرتشویش ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کلو اضافہ
-
صوبے کی پیداواری گروتھ کیلئے اقدامات کونظر انداز کیا گیا ‘ خادم حسین
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.