اینٹی کرپشن کی کاروائی ، جعلی بین الاقوامی ڈرائیورنگ لائسنس بنانے والا ملزم کوگرفتارکرلیا

بدھ 18 جون 2025 13:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء) اینٹی کرپشن کی کاروائی ، جعلی بین الاقوامی ڈرائیورنگ لائسنس بنانے والا ملزم کوگرفتارکرلیا، اینٹی کرپشن حکام ملزم مراد محکمہ ٹرانسپورٹ میں کمپیوٹر اآپریٹر ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ ٹرانسپورٹ کا اسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی مجاہد بھی معاملے میں ذمہ دار قرار دیا ہے، ہانگ کانگ و آسٹریلیا سے تصدیق کے لئے بھیجے گئے بوگس بین الاقوامی ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے انکوائری ہوئی تھی ، گرفتار ملزم مراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے، اسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی مجاہد کی گرفتاری کے لئے چیف سیکرٹری سے اجازت لی جائے گی

متعلقہ عنوان :