سینیٹ کی آئی سی ٹی معذور افراد کے حقوق (ترمیمی) بل 2024ء سے متعلق فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں توسیع کی منظوری

بدھ 18 جون 2025 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2025ء) سینیٹ نے آئی سی ٹی معذور افراد کے حقوق (ترمیمی) بل 2024ء سے متعلق فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں توسیع کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

بدھ ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرپرسن فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق ثمینہ ممتاز زہری نے اس سلسلے میں تحریک پیش کی جس کی منظوری دے دی گئی۔

متعلقہ عنوان :