سینیٹ کی قومی کمیشن برائے حقوق طفل (ترمیمی) بل 2023 سے متعلق فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں توسیع کی منظوری

بدھ 18 جون 2025 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2025ء) سینیٹ نے قومی کمیشن برائے حقوق طفل (ترمیمی) بل 2023 سے متعلق فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کرنے کی معیاد میں توسیع کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

بدھ ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرپرسن فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق ثمینہ ممتاز زہری نے اس سلسلے میں تحریک پیش کی جس کی منظوری دے دی گئی۔

متعلقہ عنوان :