
نوشہرہ ورکاں، نوشہرہ ورکاں میں مسلح راہزن شہری سے لاکھوں نقدی لوٹ کر فرار،مقدمہ درج
بدھ 18 جون 2025 14:17
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ دن دیہاڑے شہر کے وسط میں 125 موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے ایک اور دلیرانہ کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے چار لاکھ روپے لوٹ لیے شرقی غلہ منڈی کا محمد شبیر مقامی بینک سے ساڑھے لاکھ رقم نکلواکر شرقی غلہ منڈی کی جانب روانہ ہوا،جہاں دو ملزمان نے گن پوائنٹ پر روک کر رقم چھین لی اور باآسانی فرار ہو گئے۔
شہری حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب ڈاکو دیدہ دلیری سے شہر کے گنجان آباد علاقوں میں دن دیہاڑے وارداتیں کر رہے ہیں، اور پولیس صرف تفتیش کا دعویٰ کر کے خاموش ہو جاتی ہے۔عوامی حلقوں نے اعلیٰ پولیس حکام اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ نوشہرہ ورکاں میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سختی سے نوٹس لیا جائے اور شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.