Live Updates

لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزادکشمیر کی 83 فیصدآبادی کو بنیادی سہولیات معیار زندگی کو بہتر بنانے میں مصروف عمل ہے ،وزیرخزانہ

بدھ 18 جون 2025 16:26

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء)وزیرخزانہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر عبدالماجد خان نے اپنی بجٹ تقریر میں ایوان میں بتایاکہمحکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزادکشمیر کے دیہی علاقوں میں مجموعی طو رپر 83 فیصدآبادی کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور انفراسٹرکچر کی تعمیر کے ذریعہ لوگوںکے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں مصروف عمل ہے
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :