Live Updates

وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں کیا جانے والا اضافہ کے مطابق حکومت آزادکشمیر بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں اضافہ کا اعلان کرتی ہے، وزیرخزانہ

بدھ 18 جون 2025 16:54

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء)وزیرخزانہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر عبدالماجد خان نے اپنی بجٹ تقریر میں کہاکہ سرکاری ملازمین کسی بھی حکومت میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

حکومت اپنی مالی مشکلات کے باوجود ملازمین کے معاشی حالات بہتر بنانے کے لئے بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں کیا جانے والا اضافہ کے مطابق حکومت آزادکشمیر بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں اضافہ کا اعلان کرتی ہے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :