دیر لوئر، ریسکیو ٹیم نے ڈگری کالج ثمرباغ میں ایک روزہ بیسک لائف سپورٹ اور فائر سیفٹی ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا

بدھ 18 جون 2025 17:03

دہر لوءیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2025ء) ریسکیو 1122 دیر لوئر کی ٹریننگ ونگ ٹیم نے گورنمنٹ ڈگری کالج ثمرباغ میں ایک روزہ بی ایل ایس بیسک لائف سپورٹ اور فائر سیفٹی ٹریننگ سیشن کا کامیاب انعقاد کیا، جس میں اساتذہ اور طلباء کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی قیمتی مہارتیں سکھائی گئیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 دیر لوئر عوامی خدمت اور تربیت کے لیے پرعزم ہے، اور اس طرح کے تربیتی پروگراموں کے ذریعے کمیونٹی کی مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔\378