گوجرانوالہ، سانحہ 9 مئی کے سزا یافتہ قیدی کا جیل میں انتقال

کہ اے ٹی سی نے قاسم کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی،جیل حکام

ہفتہ 20 ستمبر 2025 11:15

گوجرانوالہ، سانحہ 9 مئی کے سزا یافتہ قیدی کا جیل میں انتقال
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2025ء)گوجرانوالہ کی سینٹرل جیل میں قیدی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔جیل حکام کے مطابق قیدی قاسم کھوکھر 9 مئی کے مقدمے میں سینٹرل جیل میں قید تھا۔

(جاری ہے)

جیل حکام کا بتانا ہے کہ اے ٹی سی نے قاسم کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

متعلقہ عنوان :