
لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام: یوٹیوبررجب بٹ کے شریک ملزم سلمان حیدر کے مقدمے میں پیشرفت
بدھ 18 جون 2025 22:28

(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج نجف حیدر عبوری ضمانت پر سماعت کی، عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی، پراسکیوٹر نے کہا کہ پولیس کی تفتیش مکمل نہیں ہے مہلت فراہم کی جائے۔عدالت نے ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع کردی، ملزمان کے خلاف تھانہ نواب ٹان پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔ملزمان پر خاتون عائشہ جٹ نے زیادتی کا الزام عائد کررکھا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ اسما عباس اسکن ٹریٹمنٹ کے بعد مشکل میں پڑگئیں
-
اپنے شوہر کے ساتھ نارمل زندگی گزارنا چاہتی ہوں،اداکارہ حفصہ بٹ
-
حمزہ علی عباسی نے شوبز چھوڑنے کے بیان کی وضاحت کردی
-
عاصم اظہرسے بریک اپ، میرب علی کی جذباتی گانا گانے کی ویڈیو وائرل
-
شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کو شادی کے بعد ایک قسم کا تحفظ ملتا ہے،اداکارہ غنی علی
-
شاہ رخ خان کا عامرخان کی ستارے زین پر کے سیٹ کا دورہ
-
پی ٹی آئی کا مارچ، 9 مئی کا حملہ غلط تھا، عمران خان کی بری چیزیں بھی ہیں، حمزہ علی عباسی
-
شوہر نے کبھی کام کرنے سے نہیں روکا مگر فیشن میں حدود رکھنے کا کہتے ہیں، شنیتا مارشل
-
لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کا الزام: یوٹیوبررجب بٹ کے شریک ملزم سلمان حیدر کے مقدمے میں پیشرفت
-
الحمراء میں معروف صداکار طارق عزیز کوانکی پانچویں برسی پر خراج عقید ت پیش کی گیا
-
لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں رجب بٹ کے شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
معروف صداکار، کمپیئر، اداکار، مفکر، دانشورشاعرسیاستدان طارق عزیز کی پانچویں برسی پرتقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.