
ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی زیر صدارت کوزہ بانڈہ ٹول پلازہ اور ٹیکس وصولی بارے اجلاس
جمعرات 19 جون 2025 14:09
(جاری ہے)
اس موقع پر انجمن تاجران بٹگرام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام سے مطالبہ کیا کہ کوزہ بانڈہ ٹول پلازہ پر مقامی لوگوں کے لئے ٹول ٹیکس فری کیا جائے یا پھر کوئی اور ٹول ٹیکس ادائیگی کا طریقہ کار اپنایا جائے ۔
انہوں نے موقف اختیار کیا کہ کوزہ بانڈہ ٹول پلازہ کے دونوں اطراف پر مقامی آبادیاں ہیں بعض اوقات دن میں کئی مرتبہ گزرنا پڑتا ہے اور ہر بار ستر ستر روپے ادا کرنا ظلم ہے۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام نے این ایچ اے حکام کو اس مسئلے کا مستقل حل تلاش کرنے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔ این ایچ اے حکام نے ڈپٹی کمشنر بٹگرام کو یقین دہانی کرائی کہ اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لئے افسران بالا سے ملاقات کی جائے گی اور عوامی مفاد میں بہترین حل تلاش کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.