ایوان بالا میں سول سرونٹس( ترمیمی)بل2025 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ پیش

جمعرات 19 جون 2025 14:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) ایوان بالا میں سول سرونٹس( ترمیمی)بل2025 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ سینیٹر رانا محمودالحسن نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔