سرگودھا،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو طالب علم جاںبحق ہو گئے

جمعرات 19 جون 2025 16:43

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو طالب علم جاںبحق ہو گئے جن کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر میں جھنگ موڑ کے قریب تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو طالب علم جانبحق ہو گے جن کی نعشوں کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :