
فضا علی کے دھوبی کہنے پر گلوکار جواد احمد کا ردعمل آگیا
فضا علی میری وجہ سے اسٹار بنیں، وہ میرے احسان کا بدلہ بھی نہیں دے سکتیں مجھے لگتا ہے مجھ سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے،جواد احمد
جمعہ 20 جون 2025 12:14

(جاری ہے)
دوران شو فضا علی نے کہا کہ اگر جواد احمد گلوکار نہ ہوتے تو وہ دھوبی ہوتے کیونکہ وہ دوسروں کو اچھی طرح دھوتے ہیں۔
تاہم اب جواد احمد نے ان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب فضا علی مجھ سے ملی تھیں تو وہ میری بڑی مداح تھی، وہ میرے گانے سنتی تھیں، انہوں نے ڈرامہ سیریل مہندی میں اداکاری کی جس میں میرا گانا شامل تھا۔گلوکار نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ وہ میری وجہ سے اسٹار بنیں، وہ میرے احسان کا بدلہ بھی نہیں دے سکتیں، اس لیے مجھے لگتا ہے کہ ان سے بہت بڑی غلطی ہوئی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراعلی مریم نوازکا سینئراداکارہ عائشہ خان کے انتقال پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعلیٰ کا سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
ثنا یوسف قتل کیس، ملزم کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے سپرد
-
ہالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کو 35 برس بعد اعزازی آسکر سے نوازا جائے گا
-
عہد سازمزاح نگارمشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے سات برس بیت گئے
-
خدا جانتا ہے، عاصم اظہرسے منگنی ختم ہونے کے بعد میرب علی کا ردعمل
-
نادیہ خان ڈراما پرورش کے جذباتی منظرپرآبدیدہ ہوگئیں
-
فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ
-
سینئرٹی وی اداکارہ عائشہ خان انتقال کرگئیں
-
ٹک ٹاکرثنا یوسف قتل کیس
-
اداکارہ عائشہ خان کی لاش ایدھی سردخانے منتقل
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا معروف اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.