سیالکوٹ،ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

جمعہ 20 جون 2025 17:46

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2025ء) سیالکوٹ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

ترجمان ریسکیو1122کے مطابق سیالکو ٹ کے نواحی علاقہ بجوات توی پل پرنامعلوم موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سےہٹ کیاجس کے نتیجہ میں وہ نیچے گرااور شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، ریسکیو1122نے نعش کو ضروری کاروائی کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :