پنجاب یونیورسٹی :بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

جمعہ 20 جون 2025 18:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2025ء)پنجاب یونیورسٹی نے محمدسلمان ولدمحمداسلم کوکامرس،عائشہ پرویزدخترپرویزمحبوب ملک کوپبلک ہیلتھ،انعام الرحمان ولدحافظ محمداسماعیل کوفارمیسی (فارماکولوجی)،صغیر احمدولدطالب حسین کوکیمسٹری،فرح نازدخترریاض احمدکومالیکیولربیالوجی،ماریہ قبطیہ دخترمحمدیوسف کوکامرس،عاصم محمودخان ولدمحمدفاضل خان کوانفارمیشن مینجمنٹ،بشریٰ بانودخترمحمد ایوب کواردو،عائشہ جاوید دخترجاوید اخترکو کیمسٹری،شمریزاقبال ولداللہ دتہ کو جینڈرسٹڈیز،حافظ زاہد محمود ولد محمد بشیرکو عربی اورمومل اکرم د خترمحمد اکرم کو کیمسٹری کے مضمون میں، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی منظوری کے بعد ڈگریاں جاری کر دی۔

متعلقہ عنوان :