
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 1353ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق، 1591 زخمی ہوئے، ریسکیو 1122
جمعہ 20 جون 2025 21:54
(جاری ہے)
ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1353ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ،جن میں 717افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 874معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا، ان حادثات میں زیادہ تر تعداد (73فیصد)موٹر سائیکلز حادثات کی ہے ۔
اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ222ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں جس میں صوبائی دارالحکومت 280 متاثرین کے ساتھ پہلے، فیصل آباد 114حادثات میں 130متاثرین کے ساتھ دوسر ے جبکہ ملتان 73حادثات میں 82متاثرین کے سا تھ تیسرے نمبرپررہا۔مزید موسم کی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے،ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات
-
این ڈی ایم اے نے 3 اگست تک شدید موسمی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا
-
پنجاب میں مزید شدید بارشوں کا الرٹ جاری، 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
-
اسلام آبادسمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ
-
ملک بھر میں اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع
-
ملک بھرمیں بارشوں کے باعث مزید 8 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 279 ہوگئیں
-
پنجاب میں بارشوں کا ایک اور طاقتور اسپیل تیار، مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
-
کل)سی31 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی
-
این ڈی ایم اے نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں اورسیلابی خطرات سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے مزید 5 افراد جاں بحق10 زخمی، راولپنڈی، چکوال میں الرٹ جاری جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی
-
پی ڈی ایم اے کا موسلادھار بارشوں کا الرٹ، احتیاطی تدابیر کی ہدایت
-
24 گھنٹے میں بارش و سیلاب سے 13 افراد جاں بحق، 24 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.