
سعودی عرب اور روس کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز جلد ہوگا،سعودی وزیر ٹرانسپورٹ
ہفتہ 21 جون 2025 08:40
(جاری ہے)
الاقتصادیہ کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین فضائی رابطہ قومی ایئرلائنز السعودیہ، فلائی ناس ، فلائی اے ڈیل اور ریاض ایئر کے ذریعے کیا جائےگا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی کمپنیوں کی جانب سے مختلف نوعیت کے مذاکرات جاری ہیں جن کا مقصد دنیا بھر میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینا ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا ’ آج سعودی عرب میں لاجسٹک سروسز اور ایوی ایشن کے شعبے میں تیز رفتار توسیع ہو رہی ہے جبکہ طیاروں کی تعداد میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینی ریاست کی بات معاہدے میں نہیں لکھی
-
اماراتی وزٹ ویزہ قوانین میں ترامیم کے بعد اہم معلومات جاری
-
جنوبی کوریا میں استعمال شدہ کاروں کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
-
اسرائیلی فوج غزہ شہر کو تباہ اور فلسطینیوں کو بھاگنے پر مجبور کر رہی، اقوام متحدہ
-
جوہری پروگرام کبھی ترک نہیں کریں گے،شمالی کوریا کا اعلان
-
سعودی عرب کا خطے کی پہلی ثقافتی یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
-
مودی نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کا خیر مقدم کر دیا
-
فلسطین کیلئے ٹرمپ کا بیس نکاتی پلان، یورپی ممالک نے بھی حمایت کردی
-
ٹونی بلیئر کو امن منصوبے کا حصہ بنانے پر عالمی رہنمائوں کی شدید تنقید
-
قطرنے حماس کو 20 نکاتی مجوزہ امن منصوبہ پیش کردیا
-
کینیڈا نے بھارت کے بشنوئی گینگ کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا
-
غیر ملکی فلموں پر سو فیصد ٹیرف لگایا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.