ایڈیشنل ڈی آئی جی کی زیرصدارت محرم الحرام کی سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لینے کے لیے اجلاس

ہفتہ 21 جون 2025 15:15

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2025ء) ایڈیشنل ڈی آئی جی لاڑکانہ اسرار احمد بروہی کی زیرصدارت محرم الحرام کی سیکیورٹی انتظامات کا جاٸزہ لینے کے لیے ڈی آٸی جی آفس لاڑکانہ کے کانفرنس ہال میں اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی ہدایات پر منعقدہ اجلاس میں لاڑکانہ کے پانچوں اضلاع کے ڈی آئی جی انچارجز، ہیڈ کلرکس اور شیٹ کلرکس سمیت آل ہیڈ آف برانچز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی لاڑکانہ کے محرم الحرام کے حوالہ سے ضروری ہدایات و احکامات اور فول پروف سیکیورٹی سے متعلق جاٸزہ لے کر اہم فیصلے کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :