
شمالی نصف کرہ میں 21 جون رواں سال 2025 کا طویل ترین دن ، مختصر ترین رات،
ہفتہ 21 جون 2025 17:15

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ لمبے دن اور چھوٹی راتیں شمالی نصف کرہ میں گرمیوں کے موسم کیلئے مخصوص ہیں اور 21 جون کو دن سب سے طویل ہوتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ سورج کے گرد زمین کا محوری جھکاؤ اور مدار یہ موسمی تبدیلیاں پیدا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گرمیوں میں شمالی نصف کرہ سورج کی طرف جھکتا ہے جس کے نتیجے میں دن کی روشنی میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا اس کے برعکس موسم سرما دن چھوٹے ہوتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 26 جون تک ملتوی کر دی گئی
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا بھیس بدل کر جنرل ہسپتال کا دورہ
-
حکومت کا ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کرنا غلامانہ ذہنیت کا عکاس ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
-
آرمی چیف کو وائٹ ہاوس میں ظہرانے پر بلانے کی سب سے زیادہ تکلیف پی ٹی آئی کو ہوئی ہے‘ احسن اقبال
-
ملک میں مثالی جمہوری حکومت نہیں، موجودہ ہائبرڈ انتظام کمال کر رہا ہے، خواجہ آصف
-
ایشیائی ترقیاتی بینک اور پنجاب حکومت میں جدید ترقیاتی منصوبوں پر مالیاتی تعاون پر اتفاق
-
جنوبی پنجاب کے دیہات میں رہنے والی خواتین کیلئے ایک اور تاریخ ساز قدم
-
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ممکنہ جانشینوں کے نام پیش کردیئے
-
لاہور، معمولی تلخ کلامی پر 12 سالہ لڑکے پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
-
پوٹن ایرانی سپریم لیڈر جیسا رویہ اپنائے ہوئے ہیں، زیلنسکی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اعجاز حسین جکھرانی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
جلائو گھیرائو مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.