
چترال نے شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
اتوار 22 جون 2025 16:30
(جاری ہے)
فائنل میچ میں چترال کی ٹیم نے دفاع کرتے ہوئے گلگت کی ٹیم کا مقابلہ کیا اور کئی گول بچائے۔ فائنل میچ کا آغاز تیز رفتاری سے ہوا اور چترال کی ٹیم نے بہتر مربوط ٹیم کوششوں کے ذریعے مدمقابل ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔ پولو کا یہ تاریخی سالانہ مقابلہ دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ پر 12,000 فٹ کی بلندی پر کھیلا گیا۔ یہ فیسٹیول گزشتہ جمعہ کو شروع ہوا تھا۔ اس موقع پر قومی پرچم لہرائے گئے اور تماشائیوں نے ثقافتی اور فوڈ اسٹالز میں گہری دلچسپی لی۔ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے پی نے کامیاب پولو فیسٹیول 2025 کے لیے خصوصی انتظامات کیے تھے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
-
ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ
-
ایشین 6 ریڈ اورٹیم سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستانی تینوں کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13 جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا معاملہ حل نہ ہوسکا
-
کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ اے ٹی پی کوئینزکلب ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ پولو فیسٹول اختتام پذیر
-
ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ، قومی کیمپ کے لئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا انتخاب
-
شاہین شاہ آفریدی بابر اعظم سے بہتر ٹی ٹونٹی کھلاڑی ہیں : مائیکل وان
-
سعید انور نے اللہ کے دین کا کام کرنے کے لیے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی تھی، مشتاق احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.