Live Updates

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود،گرد آلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

اتوار 22 جون 2025 18:20

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2025ء) ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود،گرد آلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیا دہ درجہ حرارت 41.1اورکم سے کم 32.7سینٹی گر یڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 63فیصد اور شام پانچ بجے 42 فیصد تھا۔کل سوموار کے روز طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 12منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7بجکر21منٹ پر ہوگا۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :