ڈی پی او سیالکوٹ کی زیر صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

اتوار 22 جون 2025 18:20

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2025ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او )سیالکوٹ فیصل شہزاد کی کی زیر صدارت پولیس لائنز سیالکوٹ میں کرائم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق اس اجلاس کے دوران ڈی پی او نے تھانوں کی کارکردگی، زیر تفتیش مقدمات کی پراگریس، ملزمان اشتہاریوں کی گرفتاری اور جرائم کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ڈی پی او فیصل شہزاد نے ایس ڈی پی اوز کو جرائم پر قابو پانے اور شہریوں کو تھانوں میں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے احکامات بھی جاری کیے۔

متعلقہ عنوان :