
شام ، چرچ میں خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں
پیر 23 جون 2025 11:00
(جاری ہے)
اے ایف پی کے مطابق شام کی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز داعش (آئی ایس)سے وابستہ ایک خودکش حملہ آور نے دوئلا کے علاقے میں واقع سینٹ الیاس چرچ میں گھس کر فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ وزارت صحت نے ؤ بیان میں بتایا ہے کہ خود کش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئی ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں،اس سے قبل مرنے والوں کی تعداد 20 بتائی گئی تھی۔ بین الاقوامی برادری نے دمش میں چرچ میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مزید 2 خلیجی ممالک کا اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
-
ایران کا امریکا کیخلاف "آپریشن بشارت الفتح" کا آغاز
-
متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود بند کر دی
-
ایران نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کر دیا
-
قطر کا فضائی آمد و رفت معطل کرنے کا اعلان
-
ایران کا پرامن مقاصد کیلئے یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان
-
10 روز سے جاری ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل میں شدید نقصانات ہوئے
-
جوہری تنصیبات پر حملوں سے تباہی ناقابلِ تصور حد تک پہنچ سکتی ہے، سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کا انتباہ
-
ٹرمپ کا خیال ہے مذاکرات سے انکار پر ایرانی عوام کو حکومت کا تختہ الٹ دینا چاہیے، وائٹ ہاؤس
-
تہران پر جارحیت بے بنیاد، روس ایرانی عوام کی مدد کیلئے تیار ہے، صدر پیوٹن
-
امریکا نے قطر میں اپنے شہریوں کو محفوظ جگہوں پر رہنے کی ہدایت کردی
-
ایران پر حالیہ حملے کے بعد امریکی سیاست میں ہلچل مچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.