امریکی حملوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ، ایرانی ہلال احمر

پیر 23 جون 2025 12:14

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2025ء)ایرانی ہلال احمر نے کہا ہے ایرانی تنصیبات پر امریکہ کی حالیہ بمباری کے بعد کسی ہلاکت کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ ہلال احمر حسین کولیوند نے کہا کہ خوش قسمتی سے ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے امریکی حملوں میں کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :