
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آئندہ بھرتیاں اشتہار جاری کر کے کی جائیں گی، پچاس فیصد کوٹہ خواتین کیلئے مختص ہو گا، سپیکرایاز صادق
پیر 23 جون 2025 17:58

(جاری ہے)
پیر کو زرتاج گل کی طرف سے اٹھائے گئے نکات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رولز میں تبدیلی کی وجہ سے سپیکر کے پاس کوئی صوابدیدی اختیارات نہیں ہوں گے۔1300 ملازمین ہیں اور اب نئی ملازمتیں باقاعدہ مشتہر کرکے ان میں50 فیصد کوٹہ خواتین کے لئے مختص ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ فنانس کمیٹی نے 3 ارب روپے کی بچت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی نے بجٹ اجلاس کے دوروان اپوزیشن کی ہلڑبازی کو غیرمنظم اور غیر مہذب قرار دیا
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی جلائو گھیرائو کے مزید6 مقدمات میں ضمانت دائر
-
آن لائن فراڈ کیس، 8چینی شہریوں کی ضمانت درخواستیں منظور
-
سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
-
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا اسمبلی سے بجٹ منظوری کے فیصلے کی توثیق
-
قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جانب سے مالی بل 2026ء میں تجویز کی گئی سفارشات پیش کر دی گئیں
-
ساہیوال، تیزرفتار اے سی بس کی ٹریکٹر ٹرالر کو ٹکر ،زمیندار کا بیٹا جاں بحق ،ڈرائیور فرار
-
وزیراعلی پنجاب کا صبح سویرے اچانک لاہور شہر کا دورہ، مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا
-
پرامن سرکاری ملازمین کے احتجاج پر شیلنگ افسوسناک ہے ، گورنر خیبرپختونخوا
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ، صحافی کے سوال پرخواجہ آصف کی کانوں کو ہاتھ لگا کر معذرت
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
سپریم کورٹ نے سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے دائر درخواست پرآئندہ سماعت پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب کرلئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.